حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی قرآنی شخصیت پر مبنی جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اکیسویں بین الاقوامی قرآنی و حدیثی فیسٹول کی اختتامی تقریب قم المقدسہ میں منعقد ہوگی۔
اطلاع کے مطابق جامعۃ المصطفی العالمیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں حوزوی شخصیات کی موجودگی میں یہ بین الاقوامی قرآنی و حدیثی فیسٹول کی اختتامی تقریب منعقد ہونے کا رہی ہے۔
یہ پروگرام کل بروز پیر، 29 رجب المرجب، بمطابق 19 جنوری 2026 کو صبح 9 بجے، مدرسہ امام خمینی (رہ) کے قدس ہال میں منعقد ہوگا۔









آپ کا تبصرہ